گرمیوں کے موسم میں ایک کام کی بات
گرمیوں کا موسم آ رہا ہے اور یہ موسم اپنے ساتھ کچھ سوغاتیں بھی لے کے آئے گا۔ مٹی بھری آندھیاں، بارش، حبس اور شدید گرمی۔ اس موسم میں سب کوشش کرتے ہیں کہ کم سے کم باہر نکلا جائے اور اندر ہی رہا جائے۔ اپنے گھروں کی ماحول کو خوشگوار اور آرام دہ بنانے کے لیے لیے لیے سب طرح طرح کے جتن کرتے ہیں ہیں۔
حسب توفیق روم کولر اور ائیرکنڈیشن استعمال کیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی بجلی کے بل کو