Categories
Product Reviews

How to reduce electricity bill by 70 percent in Pakistan

گرمیوں کے موسم میں ایک کام کی بات

گرمیوں کا موسم آ رہا ہے اور یہ موسم اپنے ساتھ کچھ سوغاتیں بھی لے کے آئے گا۔ مٹی بھری آندھیاں، بارش، حبس اور شدید گرمی۔ اس موسم میں سب کوشش کرتے ہیں کہ کم سے کم باہر نکلا جائے اور اندر ہی رہا جائے۔ اپنے گھروں کی ماحول کو خوشگوار اور آرام دہ بنانے کے لیے لیے لیے سب طرح طرح کے جتن کرتے ہیں ہیں۔

حسب توفیق روم کولر اور ائیرکنڈیشن استعمال کیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی بجلی کے بل کو کم سے کم رکھنے کے کوشش بھی کی جاتی ہے۔ لاکھوں روپے خرچ کر کے عام ائر کنڈیشنر کی بجائے انورٹر اے سی خریدے جاتے ہیں تاکہ بجلی کی بچت ہوسکے۔
اے سی کا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ درجہ حرارت ایک خاص سطح پر برقرار رہے تو اس کا کنڈنسر یعنی موٹر بند ہو جاتا ہے۔ پھر جب کمرے میں ہوا کی لیکیج کی وجہ سے درجہ حرارت بڑھتا ہے تو موٹر یا کنڈنسر پھر سے آن ہو جاتا ہے اور اس طرح بار بار ہونے سے بل بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ ہوا کی یہ لیکیج عمومی طور پر دروازوں، کھڑکیوں اور روشندانوں کے نیچے کی درزوں اور سوراخوں سے ہوتی ہے۔ ان سوراخوں سے ہوا کے علاوہ گرد اور کیڑے مکوڑے (سانپ، بچھو ) بھی اندر آنے کا احتمال رہتا ہے۔
اس لیے دیکھا گیا ہے کے کمرے کو سیل بند رکھنے کے لیے لئے پرانےکپڑوں جیسے بیڈ شیٹ ، دریاں اور کھیس وغیرہ سے ان خالی جگہوں کو پر کیا جاتا ہے۔ یہ ایک بہت عمدہ حل ہے مگر ہر بار کھڑکی یا دروازہ کھولنے پر اس کپڑے کو دوبارہ اپنی جگہ پر سیٹ کرنا خاصا تردد کا کام ہے۔ اس بات پر کئی بار گھر میں بحث و تکرار بھی ہوجاتی ہے۔ اس کا خیال کرنا بہرحال ضروری ہے۔ کیونکہ جیسے ہی کمرے میں کہیں ہوا اور گرمی اندر داخل ہو گی تو اے سی کی موٹر پھر چل جائے گی۔ ایسی صورت میں آپکا نیا انورٹر اے سی بھی بجلی کے بل کو کم کرنے کی بجائے مزید بڑھا دے گا۔ اگر آپ بجلی کا بل کم کرنا چاہتے ہیں تو گرم ہوا کے کمرے میں آنے کے تمام ذرائع کو بند کرنا پڑے گا۔ یہ کام کی بات ہے کیونکہ بجلی کی قیمت کافی بڑھ چکی ہے۔

فرش اور دروازے(کھڑکی) کے درمیان جو خالی جگہ رہ جاتی ہے اس کے لیے براون بیگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے پاس ایک حل موجود ہے۔ براون بیگ پرائیویٹ لمیٹڈ پیش کرتا ہے۔ ڈور ڈسٹ سٹاپر۔ یہ بہت سادہ ہے۔ فوم کے دو ٹکڑے ہوتے ہیں جو کپڑے کے اندررکھ کر سیے جاتے ہیں اور دروازے کے کے نیچے والے حصہ میں لگا دیے جاتے ہیں۔ ان کو انسٹال کرنا نہایت آسان ہے اور یہ کمرے میں کسی قسم کی ہوا گرد، گرمی اور کیڑے مکوڑوں کے داخل ہونے سے روکتے ہیں۔
ہم یہ اسٹاپر براؤن کلر میں آپ کے لئے بناتے ہیں ہیں تاکہ جلدی گندے نہ ہوں۔ ہو بھی جائیں تو کپڑے کے ہونے کی وجہ سے ان کو کسی بھی واشنگ مشین میں آسانی سے دھویا جا سکتا ہے۔ آپ نے لاکھوں روپے اپنے انورٹر اے سی پر تو خرچ کر دیے ہیں آپ صرف مزید 1350 روہےخرچ کرکے اپنے بجلی کے بل کو %70 فیصد تک گھٹا سکتے ہیں۔
آپ ہماری ویب سائیٹ سے ابھی آرڈر کریں یا ہمیں واٹس ایپ، فیسبک ، انسٹا گرام پر رابطہ کریں۔ ہم امپورٹیڈ کوالٹی کے پانچ عدد ڈور اسٹاپرز آپ کو پورے پاکستان میں گھر کے دروازے تک ڈیلیور کریں گے وہ بھی بغیر کسی ڈیلیوری چارجز کے۔ ہمارے پاس کیش آن ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ہے یعنی جب آپ کا پارسل آپ کو موصول ہو تب ہی آپ اس کی ادائیگی کریں۔
پھر دیر کس بات کی ہے۔ گھر بھر کے دروازوں پر ڈور اسٹاپر انسٹال کریں اور چین کی بانسری بجایں۔ آپ کے پیسے تو ایک ہی بل میں ہونے والی بچت میں پورے ہو جائیں گے کیونکہ ایک حالیہ سروے کے مطابق آپ کا اے سی کا بل%70 فیصد تک کم ہو جائے گا وہ بھی انورٹر اے سی کے بغیر۔
ُPhone No: 03008813455 , 03333414999 , 03133359999
Website: https://brownbag.pk/door-dust-stopper-pack-of-5
#doorstopper
#doorstop
#doorstoppers
#doorkit #
#madeinpakistan
#brownbag
#brownbagpakistan
#brownbagpk
#stopper
#door
#doors
#doorduststopper
#doorsandwindows
#doorstopperinsects
#dooraccessories
#electricity
#electricbill
#saveelectricbill
#homedecor